the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 1 - 30 of 20386 total results
مدغاسکر بحر ہند کے علاقے میں ہندوستان کا ایک قابل اعتماد دوست اور اہم ساجھیدار ہے : لوک سبھا

مدغاسکر بحر ہند کے علاقے میں ہندوستان کا ایک قابل اعتماد دوست اور اہم ساجھیدار ہے : لوک سبھا

نئی دہلی 12 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج کہا کہ ہندوستان مدغاسکر کو ایک قابل اعتماد دوست اور ترقیاتی ساجھیدار مانتا ہے اور انہ...

صحافیوں کے کارڈس، تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر وزیر پونم پر بھا کر کی برہمی

صحافیوں کے کارڈس، تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر وزیر پونم پر بھا کر کی برہمی

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صحافیوں کو نئے...

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کمزور طبقات کی آواز بنے گی : جگن

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کمزور طبقات کی آواز بنے گی : جگن

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی ( وائی ایس آرسی پی) کمزور طبقات کی آواز بنے گی، پارٹی صدر اور آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ...

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں فیصلہ بدھ کے روز اسپیکر جی پر ساد کمار کے چیمبر میں من...

تلنگانہ : ایس ایل بی سی میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے کام 19 ویں دن میں داخل

تلنگانہ : ایس ایل بی سی میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے کام 19 ویں دن میں داخل

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر کرنول میں منہدم ایس ایل بی سی سرنگ میں پھنسے ہوئے سات افراد کی تلاش بدھ کے روز مسلسل 19 ویں دن بھی جاری...

سنتقال پر گنہ خطبہ میں قبائلیوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے : نشی کانت دوبے

سنتقال پر گنہ خطبہ میں قبائلیوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے : نشی کانت دوبے

نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن نشی کانت دوبے نے آج لوک سبھا میں حکومت کی توجہ جھار کھنڈ کے سنتقال پر گنہ علاقے می...

ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں سب سے بڑا افطار دستر خوان سج گیا

ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں سب سے بڑا افطار دستر خوان سج گیا

ابو ظہبی، 12 مارچ (یو این آئی) ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سج گیا، روزانہ 35 ہزار سے زائد افراد کیلئے ا...

اور ور نگزیب پر بیان : ابو عاصم اعظمی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اور ور نگزیب پر بیان : ابو عاصم اعظمی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ممبئی، ۱۲ مارچ (یو این آئی) ممبئی کی سیشن عدالت نے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کی جانب سے مغل حکمراں اور نگزیب کے بارے میں دئے گئے بی...

اے اے پی کا ہولی پر مفت سلنڈر دینے کا وعدہ پر. پورا کرنے کا مطالبہ

اے اے پی کا ہولی پر مفت سلنڈر دینے کا وعدہ پر. پورا کرنے کا مطالبہ

نئی ) دہلی ، 12 مارچ (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو قومی دارالحکومت میں کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی...

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی عدالت نے بڑی سزاسنادی

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی عدالت نے بڑی سزاسنادی

ڈھا کہ ، 12 مارچ (یو این آئی) مفرور اور معزول سابق بنگلہ (یو دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کو ڈھاکہ کی عدالت نے بڑی سزاسنادی ہے گزشتہ...

دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے باعث نارتھ ایسٹ ترقی کی دوڑ میں چار دہائی پیچھے رہ گیا: شاه

دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے باعث نارتھ ایسٹ ترقی کی دوڑ میں چار دہائی پیچھے رہ گیا: شاه

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاه وزیر داخله است شاه نے منگل کو کہا کہ تمام خصوصیات سے لیس ہونے کے باوجود شمال مشرق میں الجھن او...

عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین اور پر کی پابندی پر پانچ سال کی پابندی

عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین اور پر کی پابندی پر پانچ سال کی پابندی

نئی دہلی / سری نگر ، 11 مارچ (یو این آئی) وزارت داخلہ نے منگل کو جموں و کشمیر کے دو گروپوں میر واعظ کی زیر قیادت عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) اور مسرو...

ہندوستان اور قطر کے در میان مالی اور اقتصادی تعاون کی منظوری

ہندوستان اور قطر کے در میان مالی اور اقتصادی تعاون کی منظوری

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر قطر اور ہندوستان کے درمیان مالی اور اقتصادی تعاون کو بڑھا...

کینیڈا نے امریکہ کے لیے بجلی مہنگی کر دی

کینیڈا نے امریکہ کے لیے بجلی مہنگی کر دی

اوٹاوا، 11 مارچ (یو این آئی) کینیڈا نے امریکا کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، امریکا کے 15 لاکھ صارفین کو اب بجلی 25 فیصد مہنگی ملے گی۔ غیر...

سانبہ میں بین الا قوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنادی گئی :- حکام

سانبہ میں بین الا قوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنادی گئی :- حکام

جموں، 11 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے کھورا پوسٹ کے نزدیک بین الا قوامی سرحد پر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پیر اور منگل کی درمیانی...

جھگی میں آگ لگنے سے مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے کی مالی امداد

جھگی میں آگ لگنے سے مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے کی مالی امداد

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اے جی سی آر کالونی کے قریب جھگی میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے تئیں اظہار غم ک...

عمر عبد اللہ نے عارضی ملازموں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کا اعلان کیا

عمر عبد اللہ نے عارضی ملازموں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کا اعلان کیا

جموں، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کے روز عارضی ملازموں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک روڈ میپ بنانے کے خاطر چیف سیکریٹری کی قیاد...

تمل ناڈو میں نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں، مرکزی فنڈز روکنا غیر منصفانہ ہے : ڈی ایم کے

تمل ناڈو میں نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں، مرکزی فنڈز روکنا غیر منصفانہ ہے : ڈی ایم کے

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئی تعلیمی پالیسی کے معاملے پر تمل ناڈو اور مرکزی حکومت کے در میان جاری کشمکش کے درمیان ریاست میں حکمراں دراوڑ میتر اکز...

سوریہ گھر بجلی اسکیم سے ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے کا فائدہ ملے گا: جوشی

سوریہ گھر بجلی اسکیم سے ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے کا فائدہ ملے گا: جوشی

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے اور قابل تجدید توانائی ہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے کے وزیر پر ہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں ...

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم سے متعلق سوالات سے گریز کرتی ہے: کانگریس

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم سے متعلق سوالات سے گریز کرتی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بیٹیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی صرف بات ہی کرتی ہے جبکہ سچائی...

ماریشس پہنچنے پر مودی کا پر تپاک استقبال کیا گیا

ماریشس پہنچنے پر مودی کا پر تپاک استقبال کیا گیا

پورٹ لوئس، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کاماریشس پہنچنے پر ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نوین چندر رام غلام اور ان کی کابینہ کے اراکین نے پر جو...

ایئر انڈیا ممبئی نیو یارک پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی پرواز کو ممبئی میں اتارا گیا

ایئر انڈیا ممبئی نیو یارک پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی پرواز کو ممبئی میں اتارا گیا

کو (AI119) ممبئی 10 مارچ (یو این آئی) : ایئر انڈیا کی ممبئی سے نیو یارک جانے والی پرواز پیر کے وسط میں واپس لوٹنا پڑا جب طیارے کے واش روم میں دھماکے ک...

سرنگ میں لاپتہ سات ورکرس کی تلاش جاری

سرنگ میں لاپتہ سات ورکرس کی تلاش جاری

حیدرآباد، 10 مارچ (ذرائع) سری سیلم لفٹ بینک کنال (ایس ایل بی سی) سرنگ میں لاپتہ سات ورکر س کی تلاش کا کام تیز کر دیا گیا ہے کیونکہ ریسکیو ٹیمیں اپنی ک...

سابق چیف منسٹر کے سی آر اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کریں گے شرکت: کے ٹی آر

سابق چیف منسٹر کے سی آر اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کریں گے شرکت: کے ٹی آر

حیدراباد، 10 مارچ (اعتماد) بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ چہارشنبہ سے شروع ہونے والے اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صدر بی آر ایس و اپوز...

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل کی منظوری دے دی، پانچ سال میں تمام ٹرینوں میں شیلڈ لگانے کا

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل کی منظوری دے دی، پانچ سال میں تمام ٹرینوں میں شیلڈ لگانے کا

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی ) ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے میں مسافروں کی حفاظت کے سلسلے میں حکومت کی مکمل وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے پیر کو ...

کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ رشمیکا پر اپنے تبصرے کی وضاحت کی

کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ رشمیکا پر اپنے تبصرے کی وضاحت کی

بنگلور و ، 10 مارچ (یو این آئی) کر ناٹک کا نگریس کے ایم ایل اے روی گنیگا نے پیر کو ادا کارہ رشمیکا منڈ نا پر اپنے حالیہ تبصروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہ...

تلنگانہ کے عادل آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت، 38 ڈگری درج

تلنگانہ کے عادل آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت، 38 ڈگری درج

حیدر آباد ، 10 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران بعض مقامات پر صبحکے اوقات میں کہر کے حالات رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا...

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کسن 16 مارچ کو سرکاری دورے پر ہندوستان آئیں گے

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کسن 16 مارچ کو سرکاری دورے پر ہندوستان آئیں گے

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن 16 سے 20 مارچ تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے...

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک صدی سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا !

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک صدی سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا !

ویٹی کن سٹی ، 10 مارچ (یو این آئی) ہماری زمین اس وقت بڑھتی آبادی کی وجہ سے کئی مسائل کا شکار ہے لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ایک صدی سے کسی بچے نے جن...

Displaying 1 - 30 of 20386 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.